ممبر ممالك كے وزراء خارجہ كے اجلاس میں لبنان كے وزير خارجہ كی شركت

IQNA

ممبر ممالك كے وزراء خارجہ كے اجلاس میں لبنان كے وزير خارجہ كی شركت

سياسی وسماجی گروپ: لبنان كے وزير خارجہ " فوزی صلوخ" نے گزشتہ روزہoic ممبر ممالك كے وزراء خارجہ كے اجلاس میں شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق فوزی صلوخ نے اس اجلاس میں خطاب كرتے ہوئے علاقے اور دنيائے اسلام كے مسائل پر گفتگو كرتے ہوئے لبنان كا مؤقف بيان كيا۔ انہوںنے اپنی تقرير میں لبنان میں امن و امان كے مسائل اور اس ملك میں اسرائيلی جاسوسی اڈوں كے اضافے كی بات كی۔ وہ اس اجلاس میں شريك وزراء خارجہ سے ملاقات بھی كریں گے۔
ياد رہے كہ oic ممبر ممالك كے وزراء خارجہ كا ۳۶واں دو روزہ اجلاس گزشتہ روز شام كے دارالحكومت دمشق میں شروع ہوا ہے۔
409485