بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كا اہتمام امام خمينی (رح) انسٹیٹيوٹ كے بين الاقوامی شعبے نے كيا ہے۔ یہ سيمينار گزشتہ روز سہ پہر پانچ بجے شروع ہوا ہے اور تين دن تك جاری رہے گا۔ اس سيمينار میں آيت اللہ مصباح يزدی كے علاوہ ملكی اور غير ملكی اساتذہ "صلح و عدالت" كے موضوع پر تقارير كریں گے۔
410313