آيت اللہ العظمی بہجت (رح) كی رحلت كے سلسلے میں ہفتم كی مجلس

IQNA

آيت اللہ العظمی بہجت (رح) كی رحلت كے سلسلے میں ہفتم كی مجلس

سياسی وسماجی گروپ: آج رات مسجد اعظم (قم) میں آيت اللہ بہجت كی رحلت كے ساتویں روز كی مناسبت سے مجلس عزا كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مجلس آج رات نماز مغرب و عشاء كے بعد مسجد اعظم قم میں منعقد ہو گی۔ ياد رہے كہ یہ مجلس آيت اللہ العظمی بہجت كے دفتر كی طرف سے منعقد ہو گی اور اس میں بعض سركاری شخصيات بھی شركت كریں گی۔
410710