بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ۲۸ مئی ۲۰۰۹ء كو آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی دوسری برسی كی مناسبت سے مسجد اعظم (قم) میں نماز مغرب و عشاء كے بعد مجلس ترحيم منعقد ہو گی جس میں علماء كرام اور آيات عظام شركت كریں گے۔ آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی (رح) كی برسی كی مناسبت سے یہ مجلس پيغمبر اسلام (ص) كی لخت جگر حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كے روز منعقد ہو گی۔
411635