امام خمينی (رح) كے مقبرہ میں حضرت فاطمۃ (س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا

IQNA

امام خمينی (رح) كے مقبرہ میں حضرت فاطمۃ (س) كی شہادت كی مناسبت سے مجلس عزا

سماجی گروپ: حضرت فاطمہ (س) كی شہادت كی مناسبت سے آج رات امام خمينی (رح) كے حرم میں مجلس عزا منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پيغمبر اسلام (ص) كی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا(س) كی شہادت كی مناسبت سے آج رات نماز مغرب و عشاء كے بعد بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمينی (رح) كے حرم میں مجلس عزا منعقد ہو گی جس میں بڑی تعداد میں لوگ شركت كریں گے۔
412018