بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ متحدہ عرب امارات كے تعاون سے یہ مساجد اسلامی سماج كی خدمت كے لئے تعمير كی گئی ہے۔ ان میں " عبداللہ ذی البجادين" نامی مسجد كا افتتاح فلپائين میں ہوا ہے جبكہ " خديجہ بنت خويلد" ،" عثمان بن عفان" اور " مصعب بن عمير" نامی مساجد كا انڈونيشيا میں افتتاح ہوا ہے۔
412165