پاكستان كے دينی اور ثقافتی مراكز میں امام خمينی (رح) كی برسی كے حوالے سے تقاريب كا انعقاد

IQNA

پاكستان كے دينی اور ثقافتی مراكز میں امام خمينی (رح) كی برسی كے حوالے سے تقاريب كا انعقاد

اعزازی گروپ/سيد كوثر عباس موسوی: پاكستان كے دينی اور ثقافتی مراكز میں ۳ سے ۶ جون ۲۰۰۹ء تك امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے تقاريب منعقد ہوں گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے پاكستان كی انجمن ، مذہبی اور ثقافتی مراكز مجالس عزا اور سيمينار منعقد كریں گی۔
413218