فكرونظر گروپ: زمبابوے كے دارالحكومت حرارے میں حضرت زہراء (س) كالج میں اسلامی تعليم كے لئے ايك كورس كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس اسلامی مركز نے حرارے میں خواتين كی ايك تقريب میں ايك كورس كی خبر دی ہے۔ یہ كورس مسلمان لڑكيوں سے مخصوص ہے اور اس كورس میں مسلمان لڑكيوں كو دينی احكام كی تعليم دی جائے گی۔
413173