شہر قروہ كے امام جمعہ حجت الاسلام " احياء" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ اور اسرائيل اس قسم كی دہشت گردی كے واقعات اہل تشيع اور اہل سنت كے درميان اختلافات ايجاد كرنے كے لئے كراتے ہیں۔ حجت الاسلام احياء نے كہا كہ اس قسم كے واقعات كا مقابلہ وحدت اور يكجہتی كے اسلحے كے ذريعے ہی كيا جا سكتا ہے۔
414022