بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق " صبح قريب" نامی يونيورسٹی كے طلباء كی انجمن امام خمينی كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے فلسطين كے بارے میں امام خمينی (رح) كے افكار كے موضوع پرايك سيمينار منعقد كرے گی۔ اس سيمينار میں امام خمينی كی صاحبزادی " سيدہ زہراء مصطفوی'' اورچند غير ملكی شخصيات خطاب كریں گی۔
413884