بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شہر چابہار كے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمين سيد" محمد موسوی" نے گزشتہ روز چابہار میں زاہدان كے شہداء كی مجلس ترحيم سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ دشمن غير انسانی حركتوں سے مسلمانوں كے اتحاد كو ختم نہیں كر سكتا۔ اس مجلس ترحيم میں مقامی سركاری عہديداران ، آئمہ جمعہ ، فوجی افسران، پارليمنٹ كے نمائندگان اور چابہار كے شيعہ اور اہل سنت نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
414866