حزب اللہ لبنان كی طرف سے اسلامی علمی مقابلہ

IQNA

حزب اللہ لبنان كی طرف سے اسلامی علمی مقابلہ

سياسی وسماجی گروپ: حزب اللہ لبنان نے بيروت میں اسلامی علمی مقابلہ منعقد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلے میں بيروت كے ۹۰ اسكولوں كے ۴۰۰ طلباء نے شركت كی۔ اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد طلباء كی علمی صلاحيتوں كو اجاگر كرنا اور علمی مقابلوں میں شركت كے لئے ان كی حوصلہ افزائی كرنا ہے۔
414714