بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ۴ جون ۲۰۰۹ء كو امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں میں امام خمينی (رح) كی برسی منائی گئی۔ دبئی میں امام خمينی (رح) كی برسی كے حوالے سے تقريب میں امارات میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام شاہچراغی نے امام خمينی (رح) كی مجاہدانہ زندگی اور روحانی شخصيت كے موضوع پر خطاب كيا۔
416274