بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے ۴ جون ۲۰۰۹ء كو زمبابوے كے ٹی وی سے امام خمينی (رح) كی زندگی پر انگريزی زبان میں فلم نشر ہوئی۔ ياد رہے كہ گزشتہ ۳۰ سال سے ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے ہر سال زمبابوے كے ٹی وی سے امام خمينی (رح) كی زندگی پر فلم نشر ہوتی ہے۔
416281