سری لنكا میں امام خمينی (رح) كی زندگی پر تاملی زبان میں سیڈيزكی تقسيم

IQNA

سری لنكا میں امام خمينی (رح) كی زندگی پر تاملی زبان میں سیڈيزكی تقسيم

ثقافت و آرٹ گروپ: سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے مرحوم امام (رح) كی زندگی پر سیڈيز تقسيم كی ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے یہ سیڈيز اس ملك كی يونيورسٹيوں اور اسلامی علوم كے مراكز میں تقسيم كی گئیں۔
415999