مشہد مقدس میں آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی دوسری برسی

IQNA

مشہد مقدس میں آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی دوسری برسی

اعزازی گروپ / فرہاد محسنی: ۴جوان ۲۰۰۹ء كو مشہد مقدس میں امام خمينی (رح) كی برسی كے ساتھ ساتھ آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی دوسری برسی بھی منائی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی برسی كی مناسبت سے یہ تقريب مشہد مقدس میں آيت اللہ العظمی فاضل كے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں مشہد كے آيات كرام اور علماء عظام نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ مشہد كے خطيب نے اس تقريب میں آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كی علمی شخصيت پر گفتگو كی۔ برسی كی اس تقريب میں مرحوم آيت اللہ العظمی فاضل لنكرانی كے فرزند حجت الاسلام والمسلمين جواد فاضل لنكرانی نے بھی شركت كی۔
416440