ماسكو میں امام خمينی (رح) كی شخصيت اور ان كے افكار كے موضوع پر كانفرنس

IQNA

ماسكو میں امام خمينی (رح) كی شخصيت اور ان كے افكار كے موضوع پر كانفرنس

فكرونظر گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۴ جون ۲۰۰۹ء كو امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے روس كے دارالحكومت ماسكو میں " شخصيت امام خمينی اور ان كے افكار" كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس كانفرنس میں ايرانی اور روسی شخصيات نے شركت كی۔ اس سيمينار میں مقررين نے امام خمينی (رح) كی شخصيت اور ان كے افكار كے موضوع پر تقارير كیں۔
416376