بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس آرٹيكل میں امام خمينی (رح) كے بچپن سے ليكر رحلت تك كے تمام حالات زندگی بيان كیے گئے ہیں۔ اس آرٹيكل میں امام خمينی كو صرف ايران كے مذہبی رہنما كے طور پر نہیں پيش كيا گيا بلكہ ان كی معنوی اور روحانی شخصيت كے بعض پہلوؤں كو بھی اجاگر كيا گيا ہے۔
417809