بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ۲۷ نوجوانوں اور جوانوں نے شركت كی كہ جن میں سے نماياں پوزيشن حاصل كرنے والوں كو انعامات بھی ديئے گئے۔یہ مقابلے روس میں اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سے منعقد كیے گئے تھے۔ اس سے پہلے روس میں اس قسم كے مقابلے منعقد كرنا بہت مشكل تھا۔ اور ان مقابلوں كا انعقاد روس كے مسلمانوں كی بيداری كو ظاہر كرتا ہے۔
418254