بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق دارالحديث انسٹیٹيوٹ كے علمی و ثقافتی شعبہ نے " تاريخ اسلام در قرآن" كی اشاعت كی ہے جو دو ابواب پر مشتمل ہے كتاب پہلے باب میں قرآنی سورتوں كو ترتيب كے ساتھ ذكر كيا گيا ہے اور اسباب نزول كو بيان كيا گيا ہے۔ اس باب میں ان آيات كے شان نزول كے بارے میں بحث كی گئی ہے جن كے شان نزول كے علامہ عبری قائل ہیں۔ كتاب كے دوسرے باب میں اعجاز قرآن وغيرہ كے بارے میں كی گئی ہے اس باب میں دو فعول شامل ہیں جن میں ہجرت سے قبل اور بعد كے واقعات درج ہیں۔
418802