امام خمينی (رح) كی نظر میں دين اور سياست كے درميان تعلق جسم اور روح كے درميان تعلق كی طرح ہے

IQNA

امام خمينی (رح) كی نظر میں دين اور سياست كے درميان تعلق جسم اور روح كے درميان تعلق كی طرح ہے

سياسی گروپ: امام خمينی دين اور سياست كےدرميان رابطے كو جسم اور روح كے درميان رابطے كی طرح قرار ديا كرتے تھے۔
تہران يونيورسٹی میں لاء اور علوم سياسی كے موضوع پر علمی كمیٹی كے ممبر علی رضا صدرا نے قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا " سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ امام خمينی (رح) كے نزديك دين اور سياست كے درميان رابطہ جسم اور روح كے درميان رابطے كی طرح تھا يعنی دين اور سياست كو دو چيز نہیں كہا جا سكتا ہے بلكہ دين اور سياست میں جدائی نا قابل تصور ہے۔
418352