بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی یہ تقريب انقرہ میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہو گی جس میں انقرہ میں مقيم ايرانی اور اہل بيت (ع) سے عقيدت ركھنے والے افراد شركت كریں گے۔
ياد رہے كہ جشن كی اس تقريب میں مقررين حضرت فاطمہ كے فضائل بيان كریں گے اور شعراء ان كی شان میں اشعار پڑھیں گے۔
419856