حرم امام رضا (ع) میں حضرت فاطمہ (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن

IQNA

حرم امام رضا (ع) میں حضرت فاطمہ (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن

سماجی گروپ:حضرت فاطمہ (س)كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے آستانہ قدس رضوی كےغير ملكی زائرين سے متعلق ادارے نے مختلف قسم كے پروگراموں كا اہتمام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آج صبح سات بجے سے ليكر دن ۲ بجے تك شيخ حر عاملی (رح) كے مقبرے میں اردو اور عربی زبانوں میں حضرت فاطمہ (س) كے فضائل كے موضوع پر تقارير ہوئیں اور اشعار پڑھے گئے اس كے علاوہ حضرت فاطمہ (س) كے موضوع پر عرب اور اردو زبانوں میںبچوں اور جوانوں كے درميان مقابلے بھی منعقد ہوئے۔
420263