بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آج صبح سات بجے سے ليكر دن ۲ بجے تك شيخ حر عاملی (رح) كے مقبرے میں اردو اور عربی زبانوں میں حضرت فاطمہ (س) كے فضائل كے موضوع پر تقارير ہوئیں اور اشعار پڑھے گئے اس كے علاوہ حضرت فاطمہ (س) كے موضوع پر عرب اور اردو زبانوں میںبچوں اور جوانوں كے درميان مقابلے بھی منعقد ہوئے۔
420263