تيونس میں حضرت فاطمہ (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

IQNA

تيونس میں حضرت فاطمہ (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

سياسی وسماجی گروپ: تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے گزشتہ روز حضرت فاطمہ (س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كی تقريب منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج نے جشن كی اس تقريب میں حضرت زہراء (س) كے فضائل بيان كیے۔ تيونس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے بھی جشن كی اس تقريب میں اپنے مختصر خطاب میں كہا كہ جشن كے اس قسم كے پروگراموں كو خصوصی اہتمام كے ساتھ برپا كرنا چاہیے۔
420709