بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار جامعۃ المصطفی العالمیہ كے زير اہتمام مدرسہ امام خمينی میں منعقد ہو گا۔ حوزہ علمیہ قم كے شعبہ تبليغ اورعملياتی تعليم كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين نبوی خطاب كریں گے۔ یہ سيمينار صبح ۹ بجے شروع ہو گا اور دو بجے ختم ہو گا۔
421004