دمشق میں اسلامی خيراتی مركز كا افتتاح

IQNA

دمشق میں اسلامی خيراتی مركز كا افتتاح

سياسی وسماجی گروپ: ۱۴ جون ۲۰۰۹ء كو شام كے دارالحكومت دمشق كےعلاقہ " حجرالاسود" نامی علاقہ میں" زہرۃ المدائن " اسلامی خيراتی مركز كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مركز حاجت مند مسلمانوں كی فلاح و بہبود كےلئے تاسيس كيا گيا ہے۔ زہرۃ المدائن نامی اس اسلامی خيراتی مركز میں حاجت مند مسلمانوں كے لئے میڈيكل اور فلاحی خدمات انجام دی جائیں گی۔
421066