تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ قائد انقلاب اسلامی ايران كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

IQNA

تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ قائد انقلاب اسلامی ايران كی اقتداء میں ادا كی جائے گی

سياسی گروپ: تہران میں اس ہفتے كی نماز جمعہ قائد انقلاب اسلامی ايران آيت اللہ العظمی خامنہ ای كی اقتداء میں ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران میں اس ہفتے كی نمازجمعہ كی تقريب دن ۱۲ بجے ايران كے ممتاز قاری " محمد حسين سعيديان" كی تلاوت قرآن سے تہران يونيورسٹی میں شروع ہو گی۔ اس كے بعد حجت الاسلام والمسلمين بھرامی نمازيوں كے لئے شرعی مسائل بيان كریں گے۔ آخر میں قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نماز جمعہ كے خطبوں میں لوگوں سے خطاب كریں گے اور نماز جمعہ كی امامت كریں گے۔
421535