بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " قدس پريس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں عرب، اسلامی اور يورپی ممالك ايك ہزار سے زائد قانون دان اور سياسی شخصيات شركت كر رہی ہیں۔ اس اجلاس كے شركاء غزہ كی تعمير نو كے سلسلے میں تبادلہ خيال كریں گے۔
421487