بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس اسپيشلائزڈ تعليمی كورس كے لئے اتمام كفایۃ الاصول، امتحان میں كاميابی اور حداكثر ۳۵ سال عمر كی شرط ہے۔ جن افراد میں اس اسپيشلائزڈ كورس میں شركت كی شرائط پائی جاتی ہیں وہ سہ پہر چار بجے سے شام ۸ بجے تك الامام المنتظر انسٹیٹيوٹ میں اپنے ناموں كا اندراج كروا سكتے ہیں۔ الامام المنتظر انسٹیٹيوٹ كا ایڈريس حسب ذيل ہے:
خيابان انقلاب، گلی نمبر ۱۷ مسجد گذر قلعہ كے بالمقابل ۔ مزيد معلومات كے لئے مندرجہ ذيل ٹيلی فون نمبرز پر رابطہ كيا جا سكتا ہے۔
0251-7736760 اور 0919146094
422523