Oic كی طرف سے صومالیہ میں بمب دھماكے كی مذمت

IQNA

Oic كی طرف سے صومالیہ میں بمب دھماكے كی مذمت

سياسی وسماجی گروپ: oic كے سربراہ : اكمل الدين احسان اوغلونے ايك بيانیے میں صومالیہ بمب دھماكے كی شديد مذمت كی ہے۔ اس بمب دھماكے میں صومالیہ كے۲۰ شہری ہلاك ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كی خبررساں ايجنسی" وام" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ احسان اوغلو نے اس بيانیے میں اظہار كيا ہے كہ اس قسم كی دہشت گردی كی كوئی دين اجازت نہیں ديتا ہے۔
ياد رہے كہ ۱۸ جون ۲۰۰۹ء كو صومالیہ میں ايك بم دھماكہ ہوا تھا جس میں دسيوں شہری اور كچھ حكومتی عہديدار بھی ہلاك ہو گئے تھے۔
423079