ايران كے شہر بيجار میں " جواد الائمھ" قرآنی انسٹیٹيوٹ كی تاسيس
سياسی وسماجی گروپ: ۲۰ جون ۲۰۰۹ء كو شہر بيجار میں " جواد الائمہ" قرآنی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح ہوا۔
شہر بيجار كے دارالقرآن كے مدير " شاہين مولودی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" شعبہ كردستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس قرآنی انسٹیٹيوٹ كے افتتاح كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
423265