متحدہ عرب امارات میں امام محمد باقر (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

IQNA

متحدہ عرب امارات میں امام محمد باقر (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا اہتمام

اعزازی گروپ/ علی حسينی قمی: ۲۴ جون ۲۰۰۹ء كو امام محمد باقر علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے متحدہ عرب امارات میں جشن كا اہتمام كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام محمد باقر علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۲۴ جون ۲۰۰۹ء كو متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں كی مساجد اور امامبارگاہوں میں جشن كی تقاريب منعقد كی جائیں گی جن میں شيعہ اور محبان اہلبيت (ع) بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
424105