بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام محمد باقر علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے ۲۴ جون ۲۰۰۹ء كو متحدہ عرب امارات كے مختلف شہروں كی مساجد اور امامبارگاہوں میں جشن كی تقاريب منعقد كی جائیں گی جن میں شيعہ اور محبان اہلبيت (ع) بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
424105