ايرانی اسٹوڈنٹس كا برطانوی سفارت خانے كے سامنے دھرنا

IQNA

ايرانی اسٹوڈنٹس كا برطانوی سفارت خانے كے سامنے دھرنا

سياسی گروپ: ايران يونيورسٹی كے طلباء آج تہران میں برطانوی سفارت خانے كے سامنے دھرنا دیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق برطانیہ كی ايران كے داخلی امور میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی كرنے والے افراد كی پشست پناہی كرنے پر آج ايرانی طلباء تہران میں انگلينڈ كے سفارت كے سامنے احتجاجاً دھرنا دیں گے۔ یہ دھرنا آج سہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔
424122