امام خمينی كے حرم مطہر میں امام محمد باقر (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

امام خمينی كے حرم مطہر میں امام محمد باقر (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

سماجی گروپ: گزشتہ رات امام محمد باقر علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے امام خمينی (رح) كے مرقد میں جشن منايا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی'' ايكنا" نے امام خمينی (رح) كے مرقد كے شعبہ تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ آسمان ولايت و امامت كے پانچویں گوہر تابناك حضرت محمد باقر (ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے گزشتہ رات امام خمينی (رح) كے مرقد میں نماز مغرب و عشاء كے بعد جشن كا انعقاد كيا گيا تھا جس میں مداح و ذاكرين اہل بيت (ع) نے آنحضرت كے فضائل بيان كیے۔
424669