تركی كی طرف سے كركوك كے شيعہ زخميوں كے لئے انسانی امداد كی فراہمی

IQNA

تركی كی طرف سے كركوك كے شيعہ زخميوں كے لئے انسانی امداد كی فراہمی

سياسی وسماجی گروپ: تركی نے عراق كے شہر كركوك میں بم دھماكے میں زخمی ہونے والے شيعوں كے لئے امدادی سامان بھيجا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ايجنسی" ترند" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ تركی نے اس بم دھماكے میں زخمی ہونے والوں كے لئے ۱۲ ٹن امدادی سامان بھيجا ہے۔ ياد رہے كہ ۲۰ جون ۲۰۰۹ء كو عراق كے شہر كركوك میں ايك شيعہ مسجد كے قريب بم دھماكہ ہوا تھا جس كے نتيجے میں ۲۸۴ افراد شہيد و زخمی ہو ئے۔
425103