تہران كے ۱۵۰۰ پيش نمازوں كی ولی فقیہ سے تجديد بيعت

IQNA

تہران كے ۱۵۰۰ پيش نمازوں كی ولی فقیہ سے تجديد بيعت

سماجی گروپ: تہران كے ۱۵۰۰ پيش نماز ولی فقیہ سے تجديد بيعت كے لئے آج الزہرا(س) امام بارگاہ میں جمع ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق صوبہ تہران كے ۱۵۰۰ پيش نماز آج تہران میں الزہرا (س) امام بارگاہ میں جمع ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس اجتماع میں قائد انقلاب اسلامی سے تجديد بيعت كی۔
425086