مساجد كے پيش نماز حضرات ميانہ رواسلام كی تبليغ كریں: مفتی طرابلس

IQNA

مساجد كے پيش نماز حضرات ميانہ رواسلام كی تبليغ كریں: مفتی طرابلس

سياسی وسماجی گروپ: لبنان كے شہر طرابلس كے مفتی " مالك شعار" اپنے ايك خطاب میں پيش نماز حضرات اور خطباء كو تاكيد كی كہ وہ ميانہ رو اسلام كی تبليغ كریں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی'' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " مالك شعار" نے كہا كہ پيش نماز حضرات ، خطباء اور علماء دين كو چاہیے كہ وہ ميانہ رو اور اعتدال پسند اسلام كی ترويج كریں۔ " مالك شعار" كو جو طرابلس میں ادارہ اوقاف كے زير اہتمام منعقد ہونے والے دينی كورسز كی افتتاحی تقريب سے خطاب كر رہے تھے نے كہا كہ ميانہ رو اسلام كی تبليغ مسلمان علماء كی ذمہ داری ہے۔
425579