بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق افغانستان كے مسلمان علماء كی ۳۰ ہزار افراد پر مشتمل یہ جماعت انڈونيشيا كے علماء سے اسلامی علوم كی تدريس كے جديد اسلوب سيكھے گی۔ افغانستان كی وزارت تعليم كے ترجمان نے كہا ہے كہ یہ علماء كرام وطن واپسی كے بعد اپنے اپنے علاقوں میں اسلامی علوم كے اساتذہ كی تربيت كریں گے۔
425067