بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كی خبررساں ايجنسی " وام" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ " اگمل باغيش" نے كہا ہے كہ يورپی يونين نے تركی كو اس يونين میں شامل كرنے كے لئے اپنے رویے میں لچك دكھائی ہے ليكن تركی يورپی يونين میں مكمل ركنيت چاہتا ہے۔ " اگمل باغيش" نے آخر میں كہا كہ تركی كا يورپی يونين میں شامل ہونا صرف تركوں كے ہی مفاد میں نہیں ہے بلكہ یہ اسلامی دنيا اور مسلمانوں كے لئے مثبت پيغام ہو گا۔
426175