بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس كرغزستان كے مفتی " صراد علی حاجی" كی درخواست پر ۲۹ جون ۲۰۰۹ء كو منعقد ہو گا۔ مبينہ طور اس اجلاس كا مقصد كرغزستان كے پيش نمازوں كے تعليم و تربيت كے حوالے سے غوروفكر كرنا اور قرآن سنٹرز اور اسلامی مراكز كی ضروريات كو پورا كرنا ہے۔
426031