بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے شام كے خبررساں ادارے " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يونان كے صدر نے تاريخی مسجد "اموی" كے مختلف حصوں كو ديكھا۔ انہوں نے شام كے اپنے اس دورے كے دوران شامی حكام سے بھی ملاقاتیں كیں اور يونان اور شام كے درميان پائيدار روابط كی ضرورت پر زور ديا۔
426183