بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے كويت كے خبررساں ادارے " كونا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں سنگاپور میں كويت كے سفير ،كويت كے سفارت خانے كے كاركنوں اور سنگاپور كی كچھ سركاری شخصيات نے شركت كی۔ كويت كے سفير نے اس مسجد كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ اس مسجد میں عبادات كی ادائيگی كے علاوہ ثقافتی، مذہبی اور سماجی پروگرام بھی منعقد كیے جائیں گے۔
426456