سياسی وسماجی گروپ: شام كے علاقہ جولان كے مكينوں اور شام میں فلسطينی پناہ گزينوں نے گزشتہ روز اسرائيل كے خلاف مظاہرہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " الجزيرہ" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مظاہرين نے اپنے ہاتھوں میں شام اور فلسطين كے جھنڈے اٹھا ركھے تھے۔ مظاہرين، فلسطينی شہريوں كے حقوق غصب كرنے پر اسرائيل كے خلاف نعرے بازی كر رہے تھے۔
427168