بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مذكورہ امتحانات كا آغاز آج ۲۹ جون ۲۰۰۹ء كو ہوا ہے جو ۱۱ جولائی ۲۰۰۹ء تك جاری رہیں گے۔ فقہ و اصول كے درس خارج كے یہ امتحانات ہر روز صبح اورعصر كو مدرسہ علمیہ " نواب" مشہد مقدس میں ہوں گے۔
ياد رہے كہ درس خارج فقہ كے امتحان میں ۸۵۸ اور درس خارج اصول كے امتحان میں ۸۴۸ افراد شركت كر رہے ہیں۔
427098