بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے ھمبورگ كے اسلامی مركز كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گزشتہ سالوں كی طرح اس سال بھی شہر ھمبورگ كی جامع مسجد " امام علی (ع)" میں ۱۳، ۱۴ اور ۱۵ رجب كو لوگوں كے لئے اعتكاف كا انتظام كيا گيا ہے۔ اس مركز نے اعتكاف كے بارے میں ايك كتابچہ شائع كر كے لوگوں میں تقسيم كيا ہے۔
427541