ھمبورگ كے اسلامی مركز میں اعتكاف كا اہتمام

IQNA

ھمبورگ كے اسلامی مركز میں اعتكاف كا اہتمام

اعزازی گروپ/مجتبی يعقوب نژاد: گزشتہ پانچ سالوں كی طرح اس سال بھی جرمنی كے شہر ھمبورگ كے اسلامی مركز نے لوگوں كے لئے اعتكاف كا انتظام كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے ھمبورگ كے اسلامی مركز كی ويب سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ گزشتہ سالوں كی طرح اس سال بھی شہر ھمبورگ كی جامع مسجد " امام علی (ع)" میں ۱۳، ۱۴ اور ۱۵ رجب كو لوگوں كے لئے اعتكاف كا انتظام كيا گيا ہے۔ اس مركز نے اعتكاف كے بارے میں ايك كتابچہ شائع كر كے لوگوں میں تقسيم كيا ہے۔
427541