اوباما ملائيشيا كے مسلمانوں كی صورت حال كا نزديك سے مشاہدہ كریں گے

IQNA

اوباما ملائيشيا كے مسلمانوں كی صورت حال كا نزديك سے مشاہدہ كریں گے

سياسی وسماجی گروپ: ملائيشيا كے وزير اعظم " نجيب عبدالرزاق" نے امريكی صدر باراك اوباما كو ملائيشيا كے دورے كی دعوت دی تاكہ وہ ملائيشيا میں اسلام كا نزديك سے مشاہدہ كریں اور یہ ديكھیں كہ ملائيشيا كے مختلف اقوام سے تعلق ركھنے والے افراد كس طرح اسلامی قوانين كے پابند ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " ايلاف" سائٹ
كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كے وزير اعظم
نے اوباما سے ٹيلی فونك گفتگو میں انہیں ملائيشيا كے دورے كی
دعوت دی ہے۔
427107