بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں اسلامی رہنماؤں كے علاوہ تمام گروہوں كے نمائندے شركت كریں گے۔ ياد رہے كہ اس اجلاس میں شركت كے لئے ( كہ جو عنقريب لبنان كے دارالحكومت بيروت میں منعقد ہونے والا ہے) اسلامی اور مسيحی رہنماؤں كو دعوت دی گئی ہے۔
429021